’’چیمپئنز ٹرافی پاکستان جیتے گا‘‘ کارٹون دی سمپسن کی پیشگوئی؟

سوشل میڈیا پر دنیا کی مشہور اینی میٹڈ کارٹون سیریز دی سمپسن کی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے جیتنے کی پیشگوئی وائرل ہو رہی ہے۔ دنیا کی مشہور کارٹون سیریز دی سمپسن کا زیادہ مشہور حوالہ اس کی دہائیوں قبل کارٹون کرداروں میں کی گئی پیشگوئیاں مستقبل میں درست ثابت ہونا ہے۔ جیسا کہ ٹرمپ کا … ’’چیمپئنز ٹرافی پاکستان جیتے گا‘‘ کارٹون دی سمپسن کی پیشگوئی؟ پڑھنا جاری رکھیں