چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کا ریکارڈ بھارت سے بہتر

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ شروع ہونے میں صرف تین دن باقی رہ گئے ہیں اس میگا ایونٹ میں پاکستان کا ریکارڈ روایتی حریف بھارت پر حاوی ہے۔ یوں تو آئی سی سی ایونٹس میں مجموعی طور پر بھارت کی کارکردگی پاکستان سے بہتر ہے تاہم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں یہ … چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کا ریکارڈ بھارت سے بہتر پڑھنا جاری رکھیں