چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کا شائقین کرکٹ کے لیے بڑا اعلان

چیمپئنز ٹرافی اب اختتام کی جانب گامزن ہے اور سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے پی سی بی نے شائقین کرکٹ کے لیے بڑا اعلان کیا ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پاکستان کی میزبانی میں جاری ہے۔ میگا ایونٹ سے پاکستان کے باہر ہونے پر مایوس شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری ہے … چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کا شائقین کرکٹ کے لیے بڑا اعلان پڑھنا جاری رکھیں