چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی کو خط، ہائبرڈ آپشن مسترد

چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت کے پاکستان نہ آنے کے معاملے پر پی سی بی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو خط لکھ دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو خط لکھا ہے جس میں … چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی کو خط، ہائبرڈ آپشن مسترد پڑھنا جاری رکھیں