چیمپئنز ٹرافی: پاکستان سے مقابلہ، بھارتی کپتان نے پلاننگ بتا دی

چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا مقابلہ 23 فروری کو روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا اس میچ کے حوالے سے روہت شرما نے اظہار خیال کیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری کو میزبان اور دفاعی چیمپئن پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین میچ سے ہو رہا ہے، لیکن … چیمپئنز ٹرافی: پاکستان سے مقابلہ، بھارتی کپتان نے پلاننگ بتا دی پڑھنا جاری رکھیں