روہت شرما ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں؟ بھارتی کپتان نے اگلا منصوبہ بتا دیا

چیمپئنز ٹرافی کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کی خبریں گرم ہیں میگا ایونٹ کے بعد انہوں نے اپنا اگلا منصوبہ بتا دیا۔ روہت شرما نے اپنی قیادت میں 8 ماہ میں بھارت کو دوسری آئی سی سی ٹرافی جتوا دی ہے۔ چیمپئن کپتان کے چیمپئنز ٹرافی کے بعد کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی … روہت شرما ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں؟ بھارتی کپتان نے اگلا منصوبہ بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں