بہترین ٹیم بننے کیلیے کیا کرنا ہوگا؟ سلمان علی آغا کا بڑا اعتراف

آل راؤنڈر سلمان آغا نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھلاڑیوں کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے مضبوط اور بہترین ٹیم بنانے کے لیے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے 30 ،40 رنز کو بڑے اسکور میں تبدیل کرنا ہو گا اگر ہمیں … بہترین ٹیم بننے کیلیے کیا کرنا ہوگا؟ سلمان علی آغا کا بڑا اعتراف پڑھنا جاری رکھیں