چیمپئنز ٹرافی تو ہاتھ سے گئی مگر سرفراز نے تمام چیمپئن کپتانوں کو پیچھے چھوڑ دیا!

قومی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کا دفاع تو نہ کر سکی لیکن 2017 میں پاکستان کو چیمپئن بنانے والے کپتان سرفراز احمد نے تمام چیمپئن کپتانوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ پاکستان کی رواں چیمپئنز ٹرافی میں کارکردگی تو بدترین رہی۔ نیوزی لینڈ اور بھارت سے شکست کے بعد گرین شرٹس کے میگا ایونٹ سے باہر ہونے … چیمپئنز ٹرافی تو ہاتھ سے گئی مگر سرفراز نے تمام چیمپئن کپتانوں کو پیچھے چھوڑ دیا! پڑھنا جاری رکھیں