بھارت سے شکست کا ذمہ دار کون ہے؟ سابق کرکٹرز نے بتا دیا

چیمپئنز ٹرافی میں روایتی حریف بھارت سے شکست کے بعد پاکستان ٹورنامنٹ سے تقریباً باہر ہو چکا ہے سابق کرکٹرز نے اس ہار کا پوسٹمارٹم کیا ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں پاکستان کو روایتی حریف بھارت نے با آسانی 6 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے تقریباً باہر کر … بھارت سے شکست کا ذمہ دار کون ہے؟ سابق کرکٹرز نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں