’’دل تو بچہ ہے جی‘‘ چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر لیجنڈ سنیل گواسکر بھی جھوم اٹھے، وائرل ویڈیو

بھارت نے نیوزی لینڈ کو ہرا کر تیسری بار چیمپئنز ٹرافی جیت لی اس تاریخی فتح پر لیجنڈ بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر بھی میدان میں جھوم اٹھے۔ آئی سی سی چیپمئنز ٹرافی کا میلہ بھارت کے چیمپئن بننے کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ ٹیم انڈیا نے فائنل میں نیوزی لینڈ کو چار وکٹوں سے شکست … ’’دل تو بچہ ہے جی‘‘ چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر لیجنڈ سنیل گواسکر بھی جھوم اٹھے، وائرل ویڈیو پڑھنا جاری رکھیں