چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کا سرپرائز کیا ہوگا؟ بڑی خبر

 چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے ہو رہا ہے اسی روز میگا ایونٹ کی افتتاحی تقریب ہوگی جو دیکھنے والوں کے لیے ایک سرپرائز ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے اسٹیڈیمز کی تزئین و آرائش کے بعد افتتاح کے موقع پر چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کے … چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کا سرپرائز کیا ہوگا؟ بڑی خبر پڑھنا جاری رکھیں