چیمپئنز ٹرافی: ٹکٹ کی قیمت ’’صرف ایک کروڑ 52 لاکھ‘‘، مگر کس میچ کا؟

چیمپئنز ٹرافی کا آغاز ہو چکا ہے اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے خواہشمند شائقین کے لیے میگا ایونٹ کے ٹکٹ کی نئی کٹیگری متعارف کرا دی گئی ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز ہوچکا اور آج میگا ایونٹ کا دوسرا میچ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔ شائقین … چیمپئنز ٹرافی: ٹکٹ کی قیمت ’’صرف ایک کروڑ 52 لاکھ‘‘، مگر کس میچ کا؟ پڑھنا جاری رکھیں