چیمپئنز ٹرافی کی رونمائی تقریب آج لاہور میں ہو گی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد میں صرف تین دن باقی رہ گئے ہیں میگا ایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب آج لاہور میں ہوگی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی سی سی چیپمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری کو ہو رہا ہے۔ میزبان اور دفاعی چیمپئن پاکستان اور نیوزی لینڈ کے … چیمپئنز ٹرافی کی رونمائی تقریب آج لاہور میں ہو گی پڑھنا جاری رکھیں