چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں فہیم اشرف کی سلیکشن پر وسیم اکرم بھی حیران، کیا کہا؟

چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں آل راؤنڈر فہیم اشرف کی شمولیت پر جہاں شائقین کرکٹ سوال اٹھا رہے ہیں وہیں سابق قومی کپتان وسیم اکرم بھی حیران ہیں۔ پاکستان کے سابق کپتان سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں آل راؤنڈر فہیم اشرف کی شمولیت پر حیرانی کا اظہار … چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں فہیم اشرف کی سلیکشن پر وسیم اکرم بھی حیران، کیا کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں