کون سا پاکستانی کرکٹر بھارت کیلیے خطرناک ہوگا؟ ہربھجن سنگھ نے بتا دیا

چیمپئنز ٹرافی میں کون سا پاکستانی کھلاڑی بھارت کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے اپنی رائے بتا دی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے ہو رہا ہے تاہم شائقین کرکٹ کو اصل انتظار 23 فروری کو دبئی میں ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے کا ہے۔ … کون سا پاکستانی کرکٹر بھارت کیلیے خطرناک ہوگا؟ ہربھجن سنگھ نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں