چیمپئنز ٹرافی کی 27 سالہ تاریخ میں کون کون سے ریکارڈ بنے؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے نویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہو رہا ہے میگا ایونٹ کی 27 سالہ تاریخ میں اب تک کئی منفرد ریکارڈ بن چکے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے نویں ایڈیشن کا آغاز آج سے پاکستان کی میزبان میں ہو رہا ہے۔ منی ورلڈ کپ کے نام سے مشہور … چیمپئنز ٹرافی کی 27 سالہ تاریخ میں کون کون سے ریکارڈ بنے؟ پڑھنا جاری رکھیں