ڈھائی سال سے قومی ٹیم سے دور اہم کھلاڑی کی چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں شمولیت کا امکان

ڈھائی سال سے قومی ٹیم سے دور اہم کھلاڑی کی چیپمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں شمولیت کا امکان ہے سہ فریقی سیریز میں کم بیک کر سکتے ہیں۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آغاز میں چار ہفتے کا وقت باقی رہ گیا ہے۔ پاکستان ٹیم نے اب تک حتمی اسکواڈ کا اعلان نہیں کیا … ڈھائی سال سے قومی ٹیم سے دور اہم کھلاڑی کی چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں شمولیت کا امکان پڑھنا جاری رکھیں