چیمپئنز ٹرافی کیلیے ایشیائی ملک نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، اہم کھلاڑی ڈراپ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے بعد ایک ایشیائی ملک نے بھی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی آئندہ ماہ 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں کھیلی جائے گی۔ ابتدائی اسکواڈ کے اعلان کی ڈیڈ لائن ختم ہونے سے قبل ایک ایشیائی ملک … چیمپئنز ٹرافی کیلیے ایشیائی ملک نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، اہم کھلاڑی ڈراپ پڑھنا جاری رکھیں