چیمپئنز ٹرافی کو یادگار ایونٹ بنانے کیلیے تیار ہیں، چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کو یادگار ایونٹ بنانے کے لیے تیار ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے آج صبح قذافی اسٹیڈیم لاہور کا اچانک دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ … چیمپئنز ٹرافی کو یادگار ایونٹ بنانے کیلیے تیار ہیں، چیئرمین پی سی بی پڑھنا جاری رکھیں