چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال کیا ہے؟

آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ساتواں میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹس ملا۔ گروپ اے سے پہلے ہی بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکی ہیں لیکن گروپ بی کی چاروں ٹیمیں اب بھی … چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال کیا ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں