چیمپئنز ٹرافی میں پاک، بھارت ٹاکراکب ہوگا؟

چیمپئنز ٹرافی آئندہ سال پاکستان میں ہوگی روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا میچ یکم مارچ کو لاہور میں ہوگا۔ پاکستان آئندہ سال آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میزبان ہے جو فروری، مارچ 2025 میں پاکستان کے تین شہروں کراچی، راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری کو … چیمپئنز ٹرافی میں پاک، بھارت ٹاکراکب ہوگا؟ پڑھنا جاری رکھیں