چیمپئنز ٹرافی: نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا تعمیراتی کام کب مکمل ہوگا؟

چیمپئنز ٹرافی کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی تزئین وآرائش کا کام جاری ہے جس کا بیشتر کام ہوچکا ہے اور یہ جلد مکمل کر لیا جائے گا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی آئندہ ماہ 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان کی میزبانی میں کھیلی جا رہی ہے اور ایونٹ کا افتتاحی میچ دفاعی … چیمپئنز ٹرافی: نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا تعمیراتی کام کب مکمل ہوگا؟ پڑھنا جاری رکھیں