چیمپئنز ٹرافی میں صائم ایوب کی شرکت: حتمی فیصلہ کب ہوگا؟ اہم خبر

زخمی صائم ایوب کے اگلے ماہ چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک ہے پی سی بی بھی اسکواڈ میں اوپنر بیٹر کو شامل کرنے پر گومگو کیفیت کا شکار ہے۔ چیمپئنز ٹرافی اگلے ماہ پاکستان میں ہو رہی ہے۔ اس شوپیس ایونٹ سے قبل صائم ایوب کا شدید زخمی ہونا پاکستان کے لیے سب سے تشویشناک … چیمپئنز ٹرافی میں صائم ایوب کی شرکت: حتمی فیصلہ کب ہوگا؟ اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں