چیمپئنز ٹرافی: شائقین ٹکٹ کب اور کہاں سے خرید سکیں گے؟ تاریخ اور مقامات کا اعلان

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹ خریدنے کے منتظر شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ ٹکٹ فروخت کی تاریخ اور مقامات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز 19 فروری کو میزبان اور دفاعی چیمپئن پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے ہوگا۔ میگا ایونٹ کے … چیمپئنز ٹرافی: شائقین ٹکٹ کب اور کہاں سے خرید سکیں گے؟ تاریخ اور مقامات کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں