چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹوں کی فروخت کب سے شروع ہو رہی ہے؟ تاریخ کا اعلان

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی آئندہ ماہ 16 فروری سے پاکستان میں شروع ہو رہی ہے تاہم اس کے ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی یہ تاریخ سامنے آ گئی ہے۔ پاکستان میں 29 سال کے طویل عرصہ بعد آئی سی سی کا کوئی ایونٹ منعقد ہو رہا ہے۔ 16 فروری سے شروع ہونے والی … چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹوں کی فروخت کب سے شروع ہو رہی ہے؟ تاریخ کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں