تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

مشہو زمانہ ویڈیو کے ساتھ نیلامی کے بعد کیا ہوگا؟

انٹرنیٹ کی دنیا ایسی دلچسپ جگہ ہے جہاں ایک بار کوئی چیز آجائے تو وہ کبھی ختم نہیں ہوسکتی، چاہے کتنے ہی سال کیوں نہ گزر جائیں، وہ پلٹ کر واپس ضرور آجاتی ہے۔

ایسا ہی کچھ ایک مشہور و معروف ویڈیو کے ساتھ بھی ہوا، جو چودہ سال قبل یو ٹیوب پر شیئر کی گئی تھی، اب اسے نیلامی کے لئے پیش کیا جارہا ہے، یہ ویڈیو ’چارلی بِٹ مائے فنگر‘ (چارلی نے میری انگلی کاٹ لی) کے نام سے
مشہور ہوئی، جس نے اس ویڈیو میں موجود بچوں اور ان کے خاندان کو مقبولیت کے ساتویں آسمان پر پہنچایا تھا۔

اب اس ویڈیو کو خالق اسے این ایف ٹی یعنی ڈیجیٹل طریقے سے نیلام کررہے ہیں، مگر ویڈیو کی چودویں سالگرہ کے موقع پر نیلام ہونے کے بعد اس ویڈیو کو یوٹیوب سے ہمیشہ کے لیے ڈیلیٹ کردیا جائے گا جس کو اب تک 88 کروڑ سے زیادہ بار دیکھا جاچکا ہے۔

اب اس ویڈیو کو خالق اسے این ایف ٹی یعنی ڈیجیٹل طریقے سے نیلام کررہے ہیں، مگر ویڈیو کی چودویں سالگرہ کے موقع پر نیلام ہونے کے بعد اس ویڈیو کو یوٹیوب سے ہمیشہ کے لیے ڈیلیٹ کردیا جائے گا جس کو اب تک 88 کروڑ سے زیادہ بار دیکھا جاچکا ہے۔

مگر اب یہ بچے کیسے نظر آتے ہیں وہ آپ نیچے تصویر میں دیکھ سکتے ہیں جو گزشتہ سال کی ہے، ہیری اب سترہ سال جبکہ چارلی پندرہ سال کا ہوچکا ہے، ان کے والد کی جانب سے شیئر کی گئی یہ ویڈیو یوٹیوب کی اب سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز میں 90ویں نمبر پر موجود ہے۔

واضح رہے کہ رواں سال کے دوران 2000 کی دہائی کی مشہور میمز کو بطور این ایف ٹی فروخت کیا گیا ہے۔

https://youtu.be/_OBlgSz8sSM

Comments

- Advertisement -