اڈیالہ جیل میں چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی کے درمیان ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی؟

راولپنڈی: مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اڈیالہ جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما پرویز الٰہی سے ملاقات کے بعد روانہ ہوگئے۔ پرویز الٰہی سے ملاقات میں چوہدری وجاہت بھی چوہدری شجاعت حسین کے ہمراہ تھے۔ علاوہ ازیں، چوہدری سالک اور چوہدری شافع بھی ملاقات کا حصہ رہے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی … اڈیالہ جیل میں چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی کے درمیان ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی؟ پڑھنا جاری رکھیں