چوہدری وجاہت نے پرویز الہٰی گروپ کو خیر باد کہہ دیا

لاہور : چوہدری وجاہت حسین نے چوہدری پرویزالہٰی گروپ کو خیر باد کہہ دیا، انہوں نے چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات میں نو مئی کے واقعات کی پرزور الفاظ میں مذمت کی۔ اپنے بھائی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے بعد چوہدری وجاہت حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ قائد … چوہدری وجاہت نے پرویز الہٰی گروپ کو خیر باد کہہ دیا پڑھنا جاری رکھیں