تازہ ترین

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

پنیر کے ایک ڈبے کیلئے لوگوں نے دوڑیں لگادیں، دلچسپ ریس کا انعقاد

لندن : برطانیہ میں چیز رولنگ ریس منعقد ہو ئی جسے دیکھنے کیلئے تماشائیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

تفصیلات کے مطابق  ویسے تواکثر لوگ پنیرکھانا پسند کرتے ہیں لیکن پنیر کے ایک ڈبے کو حاصل کرنے کیلئے اتنی جدوجہد کم ہی لوگ کرتےہیں۔

برطانیہ میں روایتی چیز رولنگ ریس منعقد ہوئی جس میں سینکڑوں کی تعداد میں افراد شریک ہوئے۔ پنیر کے شوق میں شرکاء نے ہڈیاں پسلیاں ایک کرالیں۔

مقابلے میں شامل شرکاء ساڑھے تین کلو چیز سے بھرا ایک ڈبہ حاصل کرنے کیلئے اونچائی سے قلابازیاں کھاتے ہوئے نیچے آتے رہے۔ ریس میں جیتنے والوں میں چیز کے ڈبے کے علاوہ دیگر تحائف بھی دیئے گئے۔

Comments

- Advertisement -