کراچی آنے والے ڈمپر ٹرک سے 66 لاکھ روپے مالیت کی چھالیہ برآمد

کراچی: کراچی آنے والے ڈمپر ٹرک سے 66 لاکھ روپے مالیت کی مضر صحت چھالیہ برآمد کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کلکٹریٹ کسٹمز انفورسمنٹ نے مضر صحت چھالیہ کی اسگلنگ کی ایک کوشش ناکام بنا دی ہے، سپر ہائی وے چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران اندرون سندھ سے کراچی آنے والے ڈمپر ٹرک … کراچی آنے والے ڈمپر ٹرک سے 66 لاکھ روپے مالیت کی چھالیہ برآمد پڑھنا جاری رکھیں