چیف الیکشن کمشنر کی مدت ملازمت 26 جنوری کو ختم ہو رہی ہے، آگے کیا ہوگا؟

چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجا کی 5 سالہ مدت ملازمت 26 جنوری کو ختم ہو رہی ہے جب کہ اسی روز دو ممبران بھی ریٹائر ہو رہے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجا کی پانچ سالہ مدت ملازمت 26 جنوری کو ختم ہو رہی ہے جب کہ … چیف الیکشن کمشنر کی مدت ملازمت 26 جنوری کو ختم ہو رہی ہے، آگے کیا ہوگا؟ پڑھنا جاری رکھیں