چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زندگی پر ایک نظر

حکومت نے سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس کیلئے جسٹس یحییٰ آفریدی کا نام فائنل کرلیا، وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر صدر زرداری نئے چیف جسٹس کے نام کی منظوری دیں گے۔ پاکستان کے نئے نامزد کردہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی 17اکتوبر1969کو خیبر پختونخوا کے علاقے باڑہ میں پیدا ہوئے، جسٹس یحییٰ آفریدی نے … چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زندگی پر ایک نظر پڑھنا جاری رکھیں