جمعہ, فروری 13, 2026
اشتہار

چیف جسٹس پاکستان کی گاڑی حادثے کا شکار

اشتہار

حیرت انگیز

پشاور: چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کےوالد کے جنازے میں شرکت کیلئے جارہے تھے۔

ذرائع کے مطابق رشکئی کے قریب چیف جسٹس پاکستان کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی، خوش قسمتی سے وہ اس حادثے میں محفوظ رہے۔

چیف جسٹس پاکستان بخیریت واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔

واضح رہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی کے والد عمر خان آفریدی رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے تھے، عمرخان آفریدی سابق چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا اور دیگراہم عہدوں پر رہ چکےہیں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں