پیر, فروری 9, 2026
اشتہار

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے بیٹے کی گاڑی کو حادثہ

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد : چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے بیٹے کی گاڑی موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئےحادثے کا شکار ہو گئی۔

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے بیٹے کی گاڑی شاہراہ دستور پر حادثے کا شکار ہو گئی۔

موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے گاڑی ڈیوائیڈر سے جا ٹکرائی، حادثے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

گاڑی کو حادثہ سپریم کورٹ کے سامنے شاہراہ دستور پر پیش آیا تاہم اسلام آبادپولیس اورموٹروےپولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی

اسلام آباد پولیس اور موٹروے پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور صورتحال کو کنٹرول کیا۔

+ posts

راجہ محسن اعجاز اسلام آباد سے خارجہ اور سفارتی امور کی کوریج کرنے والے اے آر وائی نیوز کے خصوصی نمائندے ہیں

اہم ترین

راجہ محسن اعجاز
راجہ محسن اعجاز
راجہ محسن اعجاز اسلام آباد سے خارجہ اور سفارتی امور کی کوریج کرنے والے اے آر وائی نیوز کے خصوصی نمائندے ہیں

مزید خبریں