دیامر کے قدرتی جنگلات میں لگی آگ بے قابو، چلغوزے کے درخت جل گئے

گلگت بلتستان کے علاقے دیامر کے قدرتی جنگلات ہڈور اور تھور میں بڑے پیمانے پر 15 جون کو لگنی والی آگ نے پورے جنگل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق چلاس سے متصل گاوں ہڈور اور تھور ویلی کے مختلف مقامات پر جنگلوں میں لگی ہوئی آگ بے قابو ہوگئی، ہڈور کے … دیامر کے قدرتی جنگلات میں لگی آگ بے قابو، چلغوزے کے درخت جل گئے پڑھنا جاری رکھیں