بھارت سے واپس بھیجے گئے بچوں کی حالت تشویشناک ہوچکی، والد شاہد شیخ

لاڑکانہ: بھارتی جارحیت نے پاکستان کے 2 معصوم بچوں کی زندگیاں داؤ پر لگادی ہیں، دونوں بچوں کی حالت تشویشناک ہوچکی ہے۔ بھارت سے واپس بھیجے گئے دل کی تکلیف میں مبتلا دونوں بچوں کے والد شاہد شیخ نے بتایا کہ دونوں بچے دل کی تکلیف میں مبتلا ہیں، حالت تشویشناک ہوچکی ہے، بھارت کے … بھارت سے واپس بھیجے گئے بچوں کی حالت تشویشناک ہوچکی، والد شاہد شیخ پڑھنا جاری رکھیں