چین کا جوابی وار، امریکا پر ٹیرف مزید بڑھا دیا

چین اور امریکا میں تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی۔ چین نے بھی امریکا پر ٹیرف چوراسی فیصد سے بڑھا کر ایک سو پچیس فیصد کردیا۔ چینی وزارتِ خزانہ نے امریکی ٹیرف کو بنیادی معاشی اصولوں کے خلاف اور نمبرگیم قرار دیا ہے۔ چینی صدر کا کہنا ہے یورپی یونین کو بھی امریکی ٹیرف کے … چین کا جوابی وار، امریکا پر ٹیرف مزید بڑھا دیا پڑھنا جاری رکھیں