جمعرات, مارچ 27, 2025
اشتہار

چین میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

اشتہار

حیرت انگیز

بیجنگ: چین میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی، حکام کی جانب سے شہریوں کو بلیو الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

چین کے دارالحکومت بیجنگ سمیت شمالی اور جنوبی علاقوں میں آج طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، حکام نے عوام کو خبردار کرنے کیلئے بلیو الرٹ جاری کردیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی علاقوں میں گوان زی، حینان اور تائیوان میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے جبکہ جنوب میں تیانجن، حیبائی اور شان ڈونگ میں بھی طوفانی بارش کی پیش گوئی ہے۔

اہم ترین

مزید خبریں