چین کا امریکی صدر کی جانب سے جوابی ٹیرف پر ردعمل

بیجنگ : چین نے امریکا سے”جوابی ٹیرف” عائد کرنے پر بڑا مطالبہ کردیا اور برابری، احترام اور باہمی فائدے پر مبنی مذاکرات کا مشورہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق چین کا امریکی صدر کی جانب سے جوابی ٹیرف پر ردعمل سامنے آگیا، جس میں امریکا سے "جوابی ٹیرف” کے غلط اقدام کو درست کرنے کا مطالبہ … چین کا امریکی صدر کی جانب سے جوابی ٹیرف پر ردعمل پڑھنا جاری رکھیں