تجارتی جنگ میں بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں، چینی سفیر

نیویارک: امریکا میں تعینات چینی سفیر نے ایک بیان میں امریکا پر واضح کیا ہے کہ چین تجارتی جنگ میں کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے۔ امریکا کے لیے چین کے سفیر شیے فینگ نے ایک تقریب میں خطاب میں تجارتی جنگ کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ … تجارتی جنگ میں بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں، چینی سفیر پڑھنا جاری رکھیں