چین پاکستان اور بھارت کے درمیان سیزفائر کو مستقل بنانے کیلئے متحرک

بیجنگ : چین پاکستان اور بھارت کے درمیان سیزفائر کو مستقل بنانے کیلئے متحرک ہوگیا اور کہا دونوں ملکوں میں پائیدار جنگ بندی کیلئے تعمیری کردار کی پیشکش کردی۔ تفصیلات کے مطابق بیجنگ میں چینی نائب وزیرخارجہ سن وڈونگ نے پاک بھارت سفیروں سے ملاقاتیں کیں۔ چینی نائب وزیر خارجہ نے پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی … چین پاکستان اور بھارت کے درمیان سیزفائر کو مستقل بنانے کیلئے متحرک پڑھنا جاری رکھیں