تازہ ترین

9 مئی واقعات : چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 ضمانت کی درخواستیں منظور

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9...

نواز شریف نے 4 سال بعد وطن واپسی کیلئے ٹکٹ بک کروالیا

لندن : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف...

شہری پٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم

اسلام آباد: ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے...

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر فریٹ مارجن بھی بڑھا دیا

اسلام آباد: او ایم سی اور ڈیلرز مارجن کے...
Array

اسٹیل ملز کے نجکاری، ممکنہ پلان سامنے آگیا

کراچی: چائنیز کمپنی نے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کیلئے1سےڈیڑھ ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کی پیشکش کردی۔

ذرائع کے مطابق چائنیز کمپنی باو گروپ نےاسٹیل ملزکے شیئرز خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے اور ادارے کی بحالی کے لئے ایک سےڈیڑھ ارب ڈالرز سرمایہ کاری کی پیشکش کردی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ معاملات طے ہونے پر تین سالہ پلان ترتیب دیا جائے گا، جس کے تحت اسٹیل ملزکی پیداوارپہلےسال میں10لاکھ ٹن جبکہ دوسرےسال میں20لاکھ اور تیسرےسال میں30لاکھ ٹن تک پہنچائی جائیگی۔

یہ بھی پڑھیں: کوریا اور چین کے سرمایہ کاروں کا اسٹیل ملز میں دلچسپی کا اظہار

ذرائع نے بتایا کہ جنوری دو ہزار تئیس سےمارچ کےدرمیان اسٹیل ملزکی نجکاری کردی جائےگی، اسٹیل ملزکی نجکاری کیلئےچار کمپنیوں کوپری کوالیفائیڈ کیلئےمنظورکیا گیا تھا، بین الاقوامی سرمایہ کار پارٹیاں پری کوالیفائیڈ میں داخلےکےبعد اسٹیل ملزکادورہ کر چکی ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ اسٹیل ملز کی بیلنس شیٹ کلیئرکرکےنقصانات کسی اورکمپنی میں منتقل کردیئےجائیں گے۔

Comments

- Advertisement -