چنیوٹ میں ڈمپرز کے داخلے پر پابندی کے ثمرات سامنے آ گئے

چنیوٹ: پنجاب کے شہر چنیوٹ میں ڈمپرز کے داخلے پر پابندی کے ثمرات سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ میں ضلعی انتظامیہ نے لاہور روڈ پر ڈمپرز کے داخلے پر پابندی لگا دی تھی، جس کے بعد حادثات میں نمایاں کمی آ گئی ہے۔ چنیوٹ لاہور روڈ پر ہیوی ٹریفک، ہیوی لوڈرز، ڈمپرز کے … چنیوٹ میں ڈمپرز کے داخلے پر پابندی کے ثمرات سامنے آ گئے پڑھنا جاری رکھیں