3 روز سے لاپتہ لڑکا اور لڑکی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

چنیوٹ میں غیرت کے نام پر مرد اور خاتون کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے تھانہ محمد والا کی حدود مارو بھٹیاں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں سے 3 روز سے لاپتہ لڑکا اور لڑکی کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مبینہ … 3 روز سے لاپتہ لڑکا اور لڑکی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد پڑھنا جاری رکھیں