پوپ فرانسس کے جانشین کا انتخاب کب اور کیسے ہوگا؟

کیتھولک مسیحوں کے 88 سالہ روحانی پیشوا پوپ فرانسس آج انتقال کر گئے جس کے بعد اب ان کے جانشین کا انتخاب ہونا ہے۔ کیتھولک مسیحوں کے روحانی پیشوا 88 سالہ پوپ فرانسس طویل علالت کے بعد آج انتقال کر گئے۔ ان کے دنیا سے کوچ کرنے کے بعد اب ان کے جانشین کا انتخاب … پوپ فرانسس کے جانشین کا انتخاب کب اور کیسے ہوگا؟ پڑھنا جاری رکھیں