نیویارک: امریکی ریاست نیویارک کے قصبے بونول کے گرجا گھر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔
امریکی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دھماکے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے سے قبل Church میں گیس لیک ہونے کی اطلاع ملی تھی، explosion سے Church کو نقصان پہنچا ہے۔
دمشق کے گرجا گھر میں خود کش دھماکا، 20 افراد جان سے گئے
پولیس حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ Church میں پروپین سلنڈر استعمال ہوتے تھے، واقعے کے مجرمانہ ہونے کے شواہد سامنے نہیں آئے۔
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں


