The news is by your side.

Advertisement

تھیٹر اورسینما تین دن کے لئے بند

ملتان: ضلعی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ شہربھرکے تمام سینما گھراورتھیٹر تین دن کے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پربند رہیں گے۔

ملتان میں سینما گھروں اور تھیٹروں کی بندش کا فیصلہ لاہورمیں ہونے والے خودکش حملے کے سبب کیا گیا ۔

دوسری جانب سندھ کے شہرکراچی میں واقع سفاری پارک بھی سیکیورٹٰی وجوہات کی بناپر بند کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہورکے علاقے گلشنِ اقبال پارک میں ایسٹر کے دن ہونے والے دھماکے میں 72 افراد جاں بحق جبکہ 300 زخمی ہوگئے تھے۔

پاک فوعج نے دہشت گردی کے اس بہیمانہ واقعے کے بعد پاک فوج نے پورے پنجان میں دہشت گردوں کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں