تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

کتے سے بچنے والا شہری والا گاڑی سے ٹکرا گیا، دلچسپ ویڈیو وائرل

عمومی طور پر آوارہ کتے کو دیکھ کر لوگ فاصلہ اختیار کر لیتے ہیں ورنہ اکثر و بیشتر کتا پیچھے لگ جائے تو خوفناک حادثہ پیش آسکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اپنی دھن میں گمُ ایک شخص موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ اچانک ایک کتا گاڑی کے پیچھے سے نکل کر اس پر لپک پڑا۔

شہری کتے کے اس غیر متوقع حملے سے تو بچ گیا مگر کتے سے بچنے کی تگ و دو میں سامنے کھڑی میں جاگھسا۔

حادثہ اتنا شدید تھا کہ متاثرہ شخص اچھل کر گاڑی پر گرا اور موٹر سائیکل ٹکرانے کے باعث گاڑی کا اگلا حصّہ بھی شدید متاثر ہوا۔

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا خوب وائرل ہورہی ہے، ویڈیو شیئر کرنے والے شخص نے دلچسپ کیپشن ‘ارتظرل غازی دیکھنے سے بھی فرق نہیں پڑا’ کیساتھ ویڈیو شیئر کی، جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے جاری ہیں۔

Comments

- Advertisement -