تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

شہری نے حملہ کرنے والے تیندوے کو مار ڈالا

نئی دہلی: بھارت میں ایک شخص نے حملہ کرنے والے تیندوے کو اپنے دفاع میں مار ڈالا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کرناٹک میں راجا گوپال نامی شخص اپنی دختر اور زوجہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار تھے کہ تیندوے نے ان پر اچانک حملہ کردیا۔

حملے کے سبب موٹر سائیکل پر سوار تینوں افراد گر گئے، مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ تیندوے نے راجا گوپال اور ان کے اہلخانہ پر حملہ کردیا۔

راجا گوپال نے اپنا اور اہلخانہ کا دفاع کرتے ہوئے تیندوے پر حملہ کیا جس دوران تیندوے کی موت واقع ہوگئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تیندوے کے حملے سے راجا گوپال بھی زخمی ہوا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھارت میں گزشتہ دنوں تیندوے نے حملہ کرکے خاتون اور اس کے بچے کو زخمی کردیا تھا، ماں اور بیٹے اور اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

Comments

- Advertisement -