گاڑی کے نیچے آ کر بلی ہلاک، عدالت کا مقدمہ درج کرنے کا حکم -
The news is by your side.

Advertisement

گاڑی کے نیچے آ کر بلی ہلاک، عدالت کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ایک شہری نے اپنی بلی کے گاڑی کی زد میں آکر مرنے پر عدالت سے رجوع کرلیا، عدالت نے مقدمہ درج درج کرنے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ کراچی کے ساؤتھ زون میں پیش آیا جہاں ایک شخص کی پالتو بلی ایک خاتون کی گاڑی کے نیچے آکر ہلاک ہوگئی۔

بلی کی موت کے بعد شہری نے سٹی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں شہری کا کہنا تھا کہ واقعہ ڈیفنس فیز 8 درخشاں تھانے کی حدود میں یکم فروری کو پیش آیا۔

درخواست میں کہا گیا کہ دنیا بھر میں بے زبان جانوروں کے حقوق کا تحف